پیر، 15-جون،2026
پیر 1447/12/29هـ (15-06-2026م)

حسن علی کے ساتھ شائقین کی ورزش کرنے کی ویڈیو وائرل

28 دسمبر, 2023 13:59

میلبرن: پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کی ٹیسٹ میچ کے دوران شائقین کے ساتھ ورزش کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

میلبرن ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کیلئے پہنچے تو شائقین کرکٹ نے انکا استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: میلبرن ٹیسٹ: پاکستانی پیسرز کی تباہ کُن بالنگ، کمنٹیٹرز کے منہ کُھلے رہ گئے

تاہم تھوڑی دیر بعد کرکٹر نے ورزش کا آغاز کیا تو پیچھے بیٹھے مداح بھی ان کے ساتھ جُڑ گئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔