ہفتہ، 13-جون،2026
ہفتہ 1447/12/27هـ (13-06-2026م)

چوتھا ٹی ٹوئنٹی: ڈیون کانوے کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

19 جنوری, 2024 13:53

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز ڈیون کانوے کورونا وائرس کا شکار ہوکر چوتھے میچ سے باہر ہوگئے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بیٹر ڈیون کانوے کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ڈیون کانوے کی جگہ چاڈ بوس ٹیم کو جوائن کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: میچ سے قبل نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار

اس کے علاوہ بولنگ کوچ آندرے ایڈمز بھی کووڈ کا شکار ہوئے ہیں انہیں بھی ٹیم ہوٹل میں الگ کردیا گیا ہے اور ان کی جگہ سپورٹ اسٹاف میں برینڈن ڈونکرز کو شامل کیا گیا ہے۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔