جمعہ، 12-جون،2026
جمعہ 1447/12/26هـ (12-06-2026م)

بی پی ایل: بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا ناکام، شعیب ملک پر میچ فکسنگ کا الزام مسترد

26 جنوری, 2024 15:13

ڈھاکا: بھارتی میڈیا کا شعیب ملک کے خلاف پروپیگنڈا ناکام ہوگیا، ٹیم کے مالک نے میچ فکسنگ کا الزام مسترد کردیا ہے۔

بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کی فرنچائز فورچیون باریشال کے مالک میزان رحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بنگلہ دیشی میڈیا شعیب ملک سے متعلق من گھڑت خبریں چلا رہا ہے، شعیب ملک بہت بڑے کھلاڑی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شعیب ملک کا سفر ختم

ٹیم اونر نے کہا کہ ایسی من گھڑت باتوں پر یقین نہ کریں، شعیب ملک ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دبئی گئے۔

انہوں نے کہا کہ شعیب ملک کی ضرورت ہوگی وہ ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔