پاکستانی کرکٹر حیدر علی کیخلاف شکایت کرنے والی لڑکی کون؟ تفصیلات سامنے آگئیں

Who Is the Girl Accusing Haider Ali of Rape? Key Details Revealed
پاکستانی کرکٹر حیدر علی کیخلاف شکایت کرنے والی لڑکی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹر حیدر علی کی مانچسٹر میں اپنے دوستوں کے ساتھ نائٹ کلب گئے تھے، مقامی لڑکے، لڑکی اور حیدر علی کے دوستوں کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں حیدر علی بھی شامل ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی نے جھگڑے کی رپورٹ پولیس کو کردی، پولیس نے سی سی ٹی وی دیکھ کر حیدر علی کو گرفتار کیا اور ابتدائی تحقیقات کے بعد چھوڑ دیا۔
ذرائع کے مطابق حیدر علی نے کسی لڑکی کو ہراساں نہیں کیا نہ کوئی بدتمیزی کی، لیکن پاکستانی کرکٹر تحقیقات مکمل ہونے تک مانچسٹر سے باہر نہیں جاسکتے۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












