اتوار، 3-مئی،2026
اتوار 1447/11/16هـ (03-05-2026م)
تازہ ترین خبریں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹادیا

04 اکتوبر, 2025 17:48

دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو ون ڈے کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹا دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے روہت شرما کی جگہ اب شبمن گل کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپ دی ہے جبکہ وہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بھی ہوں گے۔

دوسری جانب بھارتی کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں ویرات کوہلی اور روہت شرما کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔