بدھ، 10-جون،2026
بدھ 1447/12/24هـ (10-06-2026م)

تمیم اقبال بی سی بی کے صدر منتخب؛ محسن نقوی کی مبارکباد

08 جون, 2026 10:19

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بی سی بی کا بلامقابلہ صدر منتخب ہونے پر تمیم اقبال کو مبارکباد دی ہے۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے تمیم اقبال کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمیم اقبال کا بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا صدر منتخب ہونا کرکٹ کے فروغ کیلئے خوش آئند ہے۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ تمیم اقبال کی سربراہی میں بی سی بی کرکٹ کے فروغ میں بھرپور کردار ادا کرے گا۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔