جمعہ، 12-جون،2026
جمعہ 1447/12/26هـ (12-06-2026م)

انٹرنیشنل کرکٹرز منصور رانا اور مقصود رانا کی والدہ انتقال کر گئیں

12 جون, 2026 12:42

پاکستان کرکٹ سے وابستہ معروف شخصیات منصور رانا اور مقصود رانا کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔

مرحومہ انٹرنیشنل امپائر اور سابق کرکٹر شکور رانا مرحوم کی اہلیہ تھیں۔

اہلخانہ کے مطابق نماز جنازہ ویلنشیا ٹاؤن جی بلاک مسجد میں عصر کے وقت ادا کی جائے گی۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔