فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 سالہ بچہ شہید

رام اللہ : فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری ہے جس کےنتیجے میں 2 سالہ بچہ شہید ہوگیا۔
رام اللہ کے علاقے میں اسرائیلی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ سے 2سالہ بچہ شہید ہوگیا۔
فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیلی فورسز کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئےیورپی یونین اور اقوام متحدہ کا اسرائیل سے شفاف تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ اسرائیلی فورسز 56 فلسطینیوں کو شہید کرچکا ہے۔
یہ پڑھیں : مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے حملے میں تین فلسطینی شہید
Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










