پیر، 15-جون،2026
اتوار 1447/12/28هـ (14-06-2026م)

امریکا کا پاکستان میں صاف و شفاف ،آزادانہ انتخابات کرانے کا مطالبہ

14 ستمبر, 2023 10:25

واشنگٹن:امریکا نے پاکستان میں صاف و شفاف ،آزادانہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں صاف و شفاف ،آزادانہ انتخابات کرائے جائیں ، انسانی حقوق، بنیادی آزادیوں اور قانون کی حکمرانی کا احترام کیا جائے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے کہا کہ انتخابی عمل کو پاکستان کے قوانین کے مطابق آگے بڑھایا جائے، پاکستان امریکا کا اہم پارٹنر ہے۔

میتھیوملر نے کہا کہ عوامی و حکومتی سطح پر پاک امریکا تعلقات کی قدر کرتے ہیں۔

یہ پڑھیں : امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا گوادر کا دورہ،پاک امریکا تجارتی مواقعوں کا جائزہ

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔