پیر، 15-جون،2026
اتوار 1447/12/28هـ (14-06-2026م)

غزہ میں اسرائیل سرحد کے قریب دھماکا، 5 فلسطینی جاں بحق

14 ستمبر, 2023 10:14

غزہ : اسرائیل سرحد کے قریب احتجاج کے دوران دھماکے سے پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کےخلاف درجنوں نوجوان مظاہرہ میںشریک تھے کہ دھماکا ہوگیا ۔

اسرائیلی فوج نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی مظاہرین ایک ڈیوائس ان کی طرف پھینکنا چاہتے تھے کہ دھماکا ہوگیا۔

فلسطینی اتھارٹی نے پانچ فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

 یہ پڑھیں : اسرائیل کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ میں فوجی آپریشن، 8 شہری شہید

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔