پیر، 22-جون،2026
اتوار 1448/01/06هـ (21-06-2026م)

حزب اللہ نے اسرائیل کے 20 بلین ڈالر کے دو جدید الیکٹرانک بیس تباہ کردیے

23 اکتوبر, 2023 20:25

حزب اللہ کا اسرائیلی درندوں کو منہ توڑ جواب، لبنانی سرحد پر قائم اسرائیل کے دو جدید الیکٹرانک بیس تباہ کردیے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حزب اللہ کے حملوں میں تیس سال میں تیار کیے گئے بیس تباہ ہوگئے اور نقصان کا تخمینہ محتاط اندازے کے مطابق 20 بلین ڈالر بتایا جارہا ہے۔

یہ بیس الیکٹرانک جنگ کے لیے استعمال کیے جارہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: بائیڈن خوف کا شکار:حماس اور حزب اللّٰہ کیخلاف دو محاذ پر کارروائی نہ کریں، اسرائیل کو مشورہ

حماس رہنما نصر قندیل کے مطابق الآباد اور ریاست العالم بیس اسرائیل کے بڑے الیکٹرانک وار بیس تھے۔

العالم بیس پر دو سو سے تین سو انجینئر اور ورکر روزانہ کام کرتے تھے۔

Catch all the دنیا News, فلسطین اپڈیٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔