شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر 2 دھماکے، 20 افراد شہید

کرمان: ایران کے شہر کرمان میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی پر 2 دھماکے ہوئے ہیں۔
کرمان میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی پر 2 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 20 افراد شہید اور کئیں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ اور حوثی مجاہدین کی کشیدگی ،ایرانی جنگی جہاز بحیرہ احمر میں داخل
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے جائے مدفن کی طرف جانیوالے عقیدت مندوں کے راستے میں ہوئے۔
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ آج جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی منائی جارہی تھی۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












