جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

امریکا کا ایران پر نئی پابندیوں کا عندیہ

23 فروری, 2024 10:43

 

وائٹ ہاؤس نے ایران پر نئی پابندیوں کا عندیہ دیا ہے،نئی پابندیوں کی وجہ ایران کا روس کو ہتھیار فروخت کرنا ہے۔

ترجمان امریکی نیشنل سیکیورٹی جان کربی نے کہا ہے کہ تہران نے ماسکو کو بیلسٹک میزائل فروخت کیے تو جواب دینگے،

جان کربی نے کہا کہ ایران کو اقوام متحدہ میں مزید پابندیوں اور کارروائیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا آج روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کرے گا، پابندیاں الیکسی ناوالنی کی موت اور یوکرین جنگ کے تناظر میں لگائی جائینگی۔

یہ پڑھیں : ایران نیوکلئیر پاور بن چکا ہے : امریکی ماہر کا دعویٰ

 

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔