بدھ، 17-جون،2026
بدھ 1448/01/02هـ (17-06-2026م)

امریکا پاکستانی حکومت کی تشکیل میں فریق نہیں، امریکی محکمہ خارجہ

27 فروری, 2024 11:12

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستانی حکومت کی تشکیل میں فریق نہیں ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستانی قیادت کے زیر عمل ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت کو عوام کی عکاسی کرتا دیکھنا چاہتا ہوں۔ میتھیو ملر نے مطالبہ کیا کہ رپورٹ کردہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات جلد از جلد مکمل ہونی چاہیے۔

 یہ بھی پڑھیں: میڈیا اور انٹرنیٹ کی آزادی میں رکاوٹ پر تشویش ہے،امریکی محکمہ خارجہ

واضح رہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاک ایران گیس پائپ لائن پر تبصر سے گریز کیا۔

 یہ بھی پڑھیں: حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،ہم مداخلت نہیں کرنا چاہتے؛ امریکا

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔