حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی اڈے پر 100سے زائد راکٹ برسادئیے

غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے حزب اللہ نے اسرائیلی ملٹری بیس پر راکٹوں کی بارش کردی۔
حزب اللہ کے مجاہدین نے گزشتہ24گھنٹوں میں اسرائیلی فوجی اڈے پر 100سے زائد راکٹ برسادئیے، ان حملوں کے بعد متعدد دھماکے بھی سنے گئے۔
حزب اللہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق منگل کو مائونٹ میرون ملٹری بیس پر راکٹ برسائے گئے۔
واضح رہےمائونٹ میرون ملٹری بیس ایئر ٹریفک کنٹرول کے حوالے سے اسرائیلی فوج کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔
یہ پڑھیں : لبنان سے حزب اللہ کے اسرائیل کی طرف 62 راکٹ حملے
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









