جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

ایران میں پارلیمانی انتخابات آج ہورہے ہیں

01 مارچ, 2024 09:39

 

تہران :ایران میں پارلیمانی انتخابات آج ہورہے ہیں، انتخابات میں 6کروڑ 10لاکھ افراد حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق قانون ساز اسمبلی کی 290نشستوں کیلئے14ہزار 912امیدوار میدان میں ہیں۔

جب کے مجلس رہبری کی 88نشستوں کیلئے 144امیدوار وں میں مقابلہ ہوگا، واضح رہے مجلس رہبری کے اراکین کا انتخاب8سال کیلئے ہوگا۔

یہ پڑھیں : معاشی اور توانائی بحران میں پاک ایران گیس پائپ لائن پر پیشرفت خوش آئند

 

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔