ہفتہ، 13-جون،2026
ہفتہ 1447/12/27هـ (13-06-2026م)

عرب ممالک میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ اہم اعلان ہوگیا

14 فروری, 2025 18:03

ابوظبی کے فلکیاتی مرکز نے عرب ممالک میں پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

فلکیاتی مرکز کے مطابق عرب ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز مارچ میں ہوگا، اور پہلا روزہ یکم مارچ کو رکھا جائے گا۔

سینٹر نے یہ بھی بتایا کہ زیادہ تر اسلامی ممالک 28 فروری 2025، جمعہ کے روز، رمضان کا چاند دیکھیں گے۔

متحدہ عرب امارات کے حوالے سے مرکز نے بتایا کہ یہاں پہلا روزہ تقریباً 14 گھنٹے 13 منٹ طویل ہوگا، جبکہ رمضان کا آخری روزہ 14 گھنٹے 55 منٹ تک کا ہوگا۔ اس طرح، رمضان کے مہینے میں روزوں کی مدت بتدریج بڑھتی جائے گی۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔