حماس نے 3 یرغمالیوں کو ریڈ کراس ٹیم کے حوالے کردیا

حماس نے 3 یرغمالیوں کو ریڈ کراس ٹیم کے حوالے کردیا
حماس نے 3 یرغمالیوں کو ریڈ کراس ٹیم کے حوالے کردیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق ریڈ کراس اہلکار رہائی دستاویزات پر دستخط کررہے ہیں، ریڈ کراس ٹیم یرغمالیوں کو لے کر اسرائیل کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ریڈ کراس ٹیم یرغمالیوں کو اسرائیلی فوج کے حوالے کرے گی، ایک اسرائیلی یرغمالی کو بغیر کسی تقریب کے شمالی پٹی سے رہا کیا جائے گا۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












