جمعرات، 11-جون،2026
جمعرات 1447/12/25هـ (11-06-2026م)

امریکی ریاست ٹیکساس میں خسرہ کی وبا پھیلنے لگی

26 فروری, 2025 09:10

امریکی ریاست ٹیکساس میں خسرہ کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس کی 9 کاؤنٹیوں میں خسرہ کے کیسز کی تعداد بڑھ کر 124 ہوگئی، ٹیکساس میں گزشتہ 30 سال میں پہلی بار خسرہ کی وبا میں اضافہ ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 18 سال سے کم عمر افراد کے افراد خسرہ سے متاثر ہورہے ہیں۔

واضح رہے کہ مشرقی نیو میکسیکو میں خسرہ کے کیسز کی تعداد 9 ریکارڈ کی گئی۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔