جمعرات، 11-جون،2026
جمعرات 1447/12/25هـ (11-06-2026م)

پہلے روزے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

26 فروری, 2025 11:10

 آسٹریا میں اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک بھر میں پہلے روزے کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

اسلامی نظریاتی کونسل آسٹریا کے مطابق یکم مارچ بروز ہفتہ کو پہلا روزہ ہو گا، اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے پہلے روزے کی نمازِ تراویح 28 فروری بروز جمعہ کو پڑھی جائے گی۔

اس کے علاوہ آسٹریا میں مساجد کی انتظامیہ نے رمضان المبارک میں نمازِ تراویح، سحری اور افطاری کے شیڈول مرتب کر لیے ہیں۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔