یوکرین نے امریکا کے ساتھ معدنی معاہدے پر رضامندی ظاہر کردی

یوکرین نے امریکا کے ساتھ معدنی معاہدے پر رضامندی ظاہر کردی
یوکرین نے امریکا کے ساتھ معدنی معاہدے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
یوکرینی حکام کے مطابق معدنی وسائل کی پیداوار کیلئے امریکی شراکت داری کیلئے تیار ہے، امریکا نے معدنی وسائل کی آمدنی سے 500 ارب ڈالر کا مطالبہ واپس لے لیا۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ دوسرے مسودے میں بھی یوکرین کی مانگی گئی حفاظتی ضمانتیں شامل نہیں ہیں، یوکرینی صدر زیلنسکی نے اس سے قبل امریکی معاہدے پر دستخط سے انکار کردیا تھا۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











