سعودی عرب پر حوثی حملے ناقابل قبول ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے فریقین سے کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور شہریوں کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
ترجمان کے مطابق سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں حملوں کے بعد صورتحال پر گہری تشویش ہے اور فریقین کو کشیدگی میں اضافے سے گریز کرنا ہوگا۔
سعودی عرب نے حوثی حملوں پر عالمی برادری اور سلامتی کونسل سے مؤثر کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ یمن کی جاری کشیدگی پہلے سے موجود انسانی بحران کو مزید سنگین بنا سکتی ہے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











