اسرائیل نے غزہ میں 6ہفتے کی جنگ بندی کو قبول کرلیا

عرب میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں 6ہفتے کی جنگ بندی کو قبول کرلیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی معاہدے پر اب جواب حماس کو دینا ہے۔
واضح رہے حماس مکمل جنگ بندی اور اسرائیلی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرچکا ہے۔
دوسری جانب حماس کے غزہ میں اسرائیلی فوج پر حملے کئے ہیں جس کے نتیجے میں 2ٹینک تبا ہ ہوگئے جب کے3صہیونی فوجی ہلاک ہوئے۔
اسرائیلی فوج نے غزہ میں 3فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی، اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق غزہ میں دوران کارروائی ہلاک فوجیوں کی تعداد245 ہوگئی۔
یہ پڑھیں : غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر اسرائیلی فلم ساز کو قتل کی دھمکیاں موصول
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








