جمعرات، 23-اپریل،2026
جمعرات 1447/11/06هـ (23-04-2026م)

فرائیڈ ہری مرچ

20 اپریل, 2026 11:16

اجزاءمقدار
بڑی مرچیں1 پاؤ
آلو1 پاؤ
نمک1 چائے کا چمچ
کٹی لال مرچ1 چائے کا چمچ
زیرہ1 چائے کا چمچ
ثابت دھنیا1 چائے کا چمچ
انار دانہ1/2 چائے کا چمچ
ہرا دھنیا1/4 کپ
کڑی پتا2 عدد
لہسن2 جوئے
بیسن1/2 کپ

ترکیب

آلو ابال کر میش کر لیں اور اس میں نمک،ثابت دھنیا،انار دانہ ڈال کر مکس کر یں اور پین میں دو کھانے کے چمچ آئل لے کر اس میں کڑی پتا،لہسن،کٹی لال مرچ کا تڑکہ تیار کریں اور آلؤں میں ڈال کر مکس کریں اور ہری مرچ میں بھر لیں۔بیسن میں نمک،لال مرچ ڈال کر پانی سے گھول لیں اور ہری مرچوں کو اس میں رول کر کے فرائی کر لیں۔

Catch all the کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔