بدھ، 22-اپریل،2026
بدھ 1447/11/05هـ (22-04-2026م)

حمس سوس

22 اپریل, 2026 11:06

اجزاءمقدار
کابلی چنے (بوائل)1 کپ
لہسن4-5 جوئے
پیپریکا پاؤڈر1 چائے کا چمچ
کریم1/2 کپ
زیتون کا تیل1/2 کپ
نمکحسبِ ذائقہ

ترکیب:

ایک بلینڈر جگ میںکابلی چنے , لہسن, کریم ,نمک اور 2 – 3کھانے کے چمچے کیعلاوہ تمام زیتون کا تیل شامل کریںاور اچھی طرح سے بلینڈ کرلیں۔ نکال لیں اور بچا ہوا زیتون کا تیل ڈال کر پیپریکا سے گارنیشنگ کریں اورسرو کریں۔حمس سوس تیار ہے۔

Catch all the کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔