جمعہ، 25-ستمبر،2026
جمعہ 1448/04/14هـ (25-09-2026م)

باب المندب کی بندش پوری دنیا کے لیے تباہ کن ہوگی، قطری وزارت خارجہ

16 ستمبر, 2026 10:09

قطری وزارت خارجہ نے باب المندب کی بندش پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے پوری دنیا کے لیے تباہ کن قرار دیا ہے۔

قطری وزارت خارجہ نے باب المندب کی بندش پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ باب المندب کی بندش پوری دنیا کے لیے تباہ کن ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں : خطے میں حملے فوری طور پر بند ہونے چاہئیں، ترک وزیر خارجہ

ان کا کہنا تھا کہ دنیا پہلے ہی آبنائے ہرمز کی بندش کے اثرات سے دوچار ہے۔ باب المندب کو آبنائے ہرمز کی صورتحال میں شامل نہیں کیا جانا چاہیے۔ بحیرہ احمر کے جنوبی راستے کی بندش کے اثرات پہلے ہی نظر آرہے ہیں۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔