اتوار، 20-ستمبر،2026
اتوار 1448/04/09هـ (20-09-2026م)

ایران جنگ آنے والے مہینوں میں نئے مرحلے میں داخل ہوگی، جے ڈی وینس

16 ستمبر, 2026 10:15

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران جنگ آنے والے مہینوں میں نئے مرحلے میں داخل ہو گی۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ جنگ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے، جس میں ایران کے جوہری پروگرام کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ ایرانی خطرے کو مکمل طور پر ختم کر رہا ہے، امریکی وزیر خزانہ

انہوں نے ایران کی مسلح افواج کی صلاحیتیں تباہ کرنے کا بھی دعویٰ کیا۔ امریکی نائب صدر کا کہنا ہے کہ اب ایران کو دوبارہ بحال ہونے سے روکنا امریکہ کا اگلا ہدف ہوگا۔ اس کے علاوہ آبنائے ہرمز میں تجارتی آمدورفت معمول پر لانے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔