ہفتہ، 28-فروری،2026
ہفتہ 1447/09/11هـ (28-02-2026م)

ٹرمپ ایران جوہری مذاکرات کے نتائج سے ناخوش، فوجی آپشن پر بھی واضح موقف

28 فروری, 2026 10:00

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جوہری پروگرام پر حالیہ مذاکرات کے نتائج پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران وہ مطالبات قبول کرنے کے لیے تیار نہیں جو امریکا کے لیے لازمی ہیں، اس لیے موجودہ مذاکرات کی صورتحال انہیں خوش نہیں کر رہی۔

ٹرمپ نے کہا کہ ایران کچھ یورینیم کی افزودگی کرنا چاہتا ہے، تاہم کسی بھی سطح پر یورینیم افزودگی کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔

فوجی کارروائی کے امکان کے حوالے سے صدر نے کہا کہ وہ ایران کے خلاف فوجی طاقت استعمال نہیں کرنا چاہتے، مگر بعض حالات میں ایسا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔