پیر، 19-اکتوبر،2026
پیر 1448/05/08هـ (19-10-2026م)

Latest Articles

ایرانی کارروائیوں کے باعث امریکی جنگی جہاز آبنائے ہرمز سے 400 کلومیٹر پیچھے ہٹ گئے، پاسدارانِ انقلاب
ایرانی کارروائیوں کے باعث امریکی جنگی جہاز آبنائے ہرمز سے 400 کلومیٹر پیچھے ہٹ گئے، پاسدارانِ انقلاب

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ شدید نقصان اور ذہنی دباؤ کے باعث امریکی جنگی جہاز آبنائے ہرمز…

ایران 51 سال سے مشرق وسطیٰ کا غنڈہ بنا ہوا تھا، اب نہیں رہا، ہم جنگ جیت رہے ہیں، ٹرمپ
ایران 51 سال سے مشرق وسطیٰ کا غنڈہ بنا ہوا تھا، اب نہیں رہا، ہم جنگ جیت رہے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر نے ڈلاس میں اپنے خطاب کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف جنگ جیت رہا…

جنوبی کوریا میں احتجاج، شہریوں کا حکومت سے ایران کے خلاف امریکی جنگ سے دور رہنے کا مطالبہ
جنوبی کوریا میں احتجاج، شہریوں کا حکومت سے ایران کے خلاف امریکی جنگ سے دور رہنے کا مطالبہ

جنوبی کوریا میں درجنوں شہریوں نے دارالحکومت سیئول میں مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران…

اردن میں امریکی بیس پر ایرانی میزائل حملہ ناکام رہا، واشنگٹن کا دعویٰ
اردن میں امریکی بیس پر ایرانی میزائل حملہ ناکام رہا، واشنگٹن کا دعویٰ

واشنگٹن کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اردن میں واقع امریکی فوجی اڈے پر ایران کا بیلسٹک میزائل حملہ…

ایران کے زیرِ زمین ایٹمی مرکز پر تعمیراتی کام میں تیزی آگئی ہے، امریکی رپورٹ
ایران کے زیرِ زمین ایٹمی مرکز پر تعمیراتی کام میں تیزی آگئی ہے، امریکی رپورٹ

امریکی سیٹلائٹ تصاویر سے انکشاف ہوا ہے کہ ایران میں نطنز کے قریب پہاڑ کے نیچے قائم زیرِ زمین جوہری…

ایران کا 2 امریکی جہازوں، 8 تیل کے ٹینکروں اور 10 دیگر بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران کا 2 امریکی جہازوں، 8 تیل کے ٹینکروں اور 10 دیگر بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

پاسدارانِ انقلاب نے امریکی فوجی کارروائی کے جواب میں 2 امریکی جہازوں، 8 تیل کے ٹینکروں اور 10 دیگر بحری…

پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان
پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان

پاکستان انسداد پولیو پروگرام نے فرنٹ لائن پولیو ورکرز کی محنت کے اعتراف میں ان کے یومیہ معاوضے میں 28…

حکومت مذاکرات میں غیر سنجیدگی دکھا رہی ہے، امیر جماعت اسلامی
حکومت مذاکرات میں غیر سنجیدگی دکھا رہی ہے، امیر جماعت اسلامی

حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ حکومت عوام سے کیے گئے وعدوں پر عمل نہیں کر رہی، مذاکرات کے دوران…

وزیر اعظم کی کسانوں اور چھوٹے تاجروں کو آسان قرضے فراہم کرنے کی ہدایت
وزیر اعظم کی کسانوں اور چھوٹے تاجروں کو آسان قرضے فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، زراعت اور چھوٹے کاروباروں کے لیے مالی وسائل اور آسان…

وفاقی حکومت کا 7 لاکھ ٹن گندم در آمد کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا 7 لاکھ ٹن گندم در آمد کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک میں گندم کی ممکنہ قلت کے خدشے کو مدنظر رکھتے ہوئے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک…

اوپر تک سکرول کریں۔