پاکستان کو سعودی عرب سے ایک بلین امریکی ڈالر موصول

The State Bank has announced good news for the public
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب سے ایک بلین امریکی ڈالر موصول ہو گئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کو سعودی عرب سے ایک بلین امریکی ڈالر موصول ہوئے ہیں، سعودی عرب کی جانب سے 3 بلین ڈالر کے ڈپازٹ کی یہ دوسری قسط ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 2 بلین ڈالر کی پہلی قسط 15 اپریل کو موصول ہو چکی تھی۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











