جمعرات، 16-اپریل،2026
جمعرات 1447/10/28هـ (16-04-2026م)

دودہی تخم ملنگا

16 اپریل, 2026 10:49

اجزاءمقدار
دودھ1 پاؤ
تخم ملنگا1/2 کپ
ڈرائی فروٹ1/2 کپ
لال شربتحسبِ ضرورت
برفحسبِ ضرورت

ترکیب:

تخم ملنگا کو پانی میں گھول کر چھوڑ دیں۔اب ایک بلینڈر میں برف ‘ دودھ ‘ لال شربت اور ڈرائی فروٹ کو مکس کرلیں۔پھر اسمیں تخم ملنگا مکس کرلیں اور سرونگ گلا س میں نکا ل کر سرو کریں۔

 

 

Catch all the کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔